یورپین یونین کے انتخابات میں لبرل ڈیموکریٹس نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

رسائی نیوزویب ڈیسک:لبرل ڈیموکریٹس لندن میں یورپی یونین کے انتخابات میں چھے لاکھ سے زیادہ ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہی۔ لیبر پارٹی نے پانچ لاکھ سے زیادہ ووٹ لیے اور دوسرے نمبر پر رہی جبکہ حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی تیسرے نمبر پر رہی۔ لبرل ڈیموکریٹ کی نشست پر شیفیلڈ سے پاکستانی نژاد شفق محمد کامیاب ہوئے، شفق محمد کا تعلق چکسواری آزادکشمیر سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں