پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان سے خاندانی اثاثے ظاہر کرنےکامطالبہ کر دیا

رسائی نیوزاسلام آباد:وزیراعظم کے ویڈیو پیغام پر پیپلز پارٹی کے رہنما نیئربخاری نے کہا کہ وزیراعظم کا خطاب ناکامی کا اعتراف ہے، وزیراعظم نے اپنے خطاب میں عوام کو ریلیف پہنچانے کے لئے کوئی بات تک نہیں کی۔ نیئر بخاری نے کہا کہ وزیراعظم بار بار ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے کا کہہ رہے ہیں، اسکیم سے فائدہ اٹھانے کا کہنا مایوسی کا واضح ثبوت ہے، عوام نے حکومت کی ایمنسٹی اسکیم کو مسترد کردیا ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں