نالائق اعظم کی جعلی حکومت جو مرضی کرلے، مسلم لیگ (ن) ہر صورت عوام کی آواز بنے گی : مریم نواز

رسائی نیوزنمائندہ خصوصی لاہور:سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ میں رہنما (ن) لیگ مریم نواز کا کہنا تھا کہ نالائق اعظم اور اس کی جعلی حکومت جو مرضی کرلے، مسلم لیگ (ن) ہر صورت عوام کی آواز بنے گی، جیلیں نہ حمزہ شہباز کے لئے نئی ہیں اور نہ ہی مسلم لیگ (ن) کے لئے، ہم نے ڈکٹیٹر کے مظالم کا مقابلہ کیا ہوا ہے، یہ ٹوٹی پھوٹی، جعلی اور آخری سانسیں لیتی حکومت تو ہے ہی ریت کی دیوار۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں