میکسیکو میں مسافر بس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم 21 افراد ہلاک

رسائی نیوزویب ڈیسک:میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ میکسیکو کے علاقے ویراکوز میں پیش آیا، جہاں سیاحوں کی بس ایک کارگو ٹرک سے ٹکراگئی، جس کے بعد مسافر بس میں آگ لگ گئی۔ذرائع مے مطابق سیاحوں کا تعلق کیتھولک فرقے سے تھا، جو اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کے بعد واپس جارہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں