موجودہ حکومت نے ملک اورعوام کو یرغمال بنایا ہواہے : حمزہ شہباز

رسائی نیوزلاہور: حمزہ شہباز نے کہا کہ عید سے چند روز قبل پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک پر معاشی دہشتگرد مسلط ہیں، ان ‎معاشی دہشتگردوں نے ملک اورعوام کو یرغمال بنایا ہواہے۔ لیگی رہنما نے کہا کہ عوام سے ریلیف چھین کرمہنگائی کے عذاب میں مبتلا کرنے والوں کا یوم حساب قریب ہے،انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کے سونامی میں اضافہ ہو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں