مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری فائرنگ سے نوجوان شہید

رسائی نیوزویب ڈیسک:میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع کلگام میں آج پھربھارتی فورسز نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اورنوجوان کو شہید کردیا۔ قابض بھارتی فورسزنے نوجوان کو آپریشن کی آڑمیں فائرنگ سے شہید کیا۔ شہادت کے باوجود ضلع میں بھارتی فورسزکا سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں