متحدہ بانی لندن میں گرفتار

رسائی نیوزنمائندہ خصوصی لندن:اسکاٹ لینڈ یارڈ نے صبح سویرے بانی ایم کیوایم الطاف حسین کے گھر پر چھاپہ مارا جس کے بعد انہیں گرفتار کر کے مقامی پولیس اسٹیشن لے جایا گیا،بانیٔ ایم کیو ایم کی گرفتاری ممکنہ طور پر 2016ء کی نفرت انگیز تقریر پر کی گئی ہے۔ ایم کیو ایم لندن کے ذرائع نے بھی الطاف حسین کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں