قطر کی پہلی پرواز دو سال کے عرصے کے بعد سعودی عرب میں لینڈ کر گئی

رسائی نیوزویب ڈیسک:میڈیا رپورٹس کے مطابق دو سال قبل قطر اور سعودی عرب میں تنازع پیدا ہوا جس کے بعد سعودی عرب اور دیگر گلف ممالک نے قطر کیساتھ سفارتی اور معاشی تعلقات کو منقطع کر لیا تھا۔2 سال کے بعد سعودی عرب اور قطر کے تعلقات میں بریک تھرو ہوا اور قطری امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا طیارہ سعودی عرب کے جدہ ایئر پورٹ پر لینڈ کر گیا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں