شاہ سلمان کا نریندرمودی کوفون؛دوسری مرتبہ وزیراعظم بننے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا

رسائی نیوزویب ڈیسک: شاہ سلمان نے نریندر مودی کو فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی کامیابی سے بھارت ترقی کی نئی منزلیں طے کرے گا اور عوام کیلئے خوشحالی کے مزید دروازے بھی کھلیں گے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے فون کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں