خطرات کا مقابلہ کر کے ہی اپنے ممالک میں ترقی لاسکتے ہیں : شاہ سلمان

رسائی نیوزویب ڈیسک:سعودی فرمانروا نے اسلامی تعاون تنظیم کے 14ویں سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا خطرات کا مقابلہ کر کے ہی اپنے ممالک میں ترقی لاسکتے ہیں، ہم اپنے عوام کے مستقبل کی تعمیر کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے مختلف امور پر مسلم دنیا میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں