امریکی ریاست ورجینیا کی بیچ میونسپل سینٹر کی عمارت میں فائرنگ 12 ہلاک

رسائی نیوزویب ڈیسک:میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ بیچ میونسپل سینٹر کے سابق ملازم نے کی، جس کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک جبکہ چھ پولیس اہلکار زخمی ہوئے، بعد ازاں پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور مارا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے بعد دلخراش مناظر دیکھنے کو ملے زخمی ہونے والے افراد مدد کے لئے پکارتے رہے۔ واقعے کے بعد زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے اسپتال منتقل کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں